کل میں نے اپنے بلاگ کا ٹمپلیٹ تبدیل کیا تھا۔ پہلے یہ انگلش میں تھا اب سارے کا سارا اردو میں نظر آرہا ہے۔ یہ دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوءی تھی۔اس کے ساتھ اپنے بلاگ کا ہیڈر تبدیل کیا تھا اور ساتھ اسکی ذیلی عبارت بھی لکھی تھی۔
آج میں نے ساءڈ بار اس کے عنوانات کا انگش سے اردو میں تبدیل کرد یاہے۔ اس سے میرا بلاگ اور زیادہ خوبصورت نظر آرہا ہے۔ میری بلاگ پر آپ میری لگی تصویر تو دیکھ ہی چکے ہیں ۔ یہ بھی میرا آج کا کارنامہ ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ میں اپنے بلاگ پر اتنا خوبسورت تبدیلیاں کر سکا ہوں۔

No comments:
Post a Comment