Monday, February 9, 2009

فلیگ کاؤنٹر

میں نے کچھ بلاگرز کے ہاں فلیگ کاؤنٹر دیکھا ہے۔ مجھے بہت پسند آیا ۔لیکن ابھی فی الحال اسے استعمال نہیں کروں گا۔ اس کو استعمال کرنے کا منصوبہ پس پشت ڈالتا ہوں۔ ابھی کچھ ضروری کام ہیں ان کو کرنا۔ بلاگ کے سلسلہ میں۔
اس کے علاوہ کچھ ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنی ہیں۔ باقی پھر

No comments:

Post a Comment